Earn Money Online Earning online blogging tips youtube earning course google
یوٹیوب سے پیسے کمانے کا طریقہ ★سب سے پہلے آپ کو ایک عدد Gmailآئی ڈی کی ضرورت ہوتی ہے اُس سے آپ یوٹیوب پر اپنا بالکل فری میں ایک چینل بناتے ہیں ۔چینل بنانے کے بعد آپ اپنی ویڈیوز بناتے ہیں ۔ ★یوٹیوب پر ارننگ شروع کروانے کیلئے پہلے ایک چھوٹا سا امتحان پاس کرنا پڑتا ہے۔ امتحان کیا ہے؟ وہ یہ کہ یوٹیوب کی نئی پالیسی کے مطابق اب اُس بندے کی مونیٹائیزیشن آن ہوتی ہے جس کے چینل پر 4000گھنٹے کا واچ ٹائم اور 1000سبسکرائبرز ہوتے ہیں پھر چینل یوٹیوب والے چیک کرتے ہیں اگر تو آپ کا کام بالکل ٹھیک ہوتا ہے اُن کی پالیسی کے مطابق تو آپ کی مونیٹائیزیشن شروع کردی جاتی ہے ، اور یہ ٹارگٹ جو ہے یہ یوٹیوب والوں کی طرف سے ہے کہ ایک سال کے عرصہ کے اندر مکمل ہونا چاہیے یعنی یوٹیوب والے آپ کے چینل کو جب چیک کرتے ہیں تو وہ موجودہ دن سے ایک سال پیچھے تک دیکھتے ہیں کہ کیا واقع اس نے یہ ٹارگٹ ایک سال کے اندر مکمل کیا ہے ۔ ★تو اب یہاں پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایک سال تو بہت لمبا عرصہ ہے تو کیا ہمارا چینل اب ایک سال بعد مونیٹائیزڈ ہوگا تو بالکل بھی ایسا نہیں ہے اگر آپ یوٹیوب کا ٹارگٹ ایک ماہ میں یا دو سے تین ما...