Earn Money Online Earning online blogging tips youtube earning course google

یوٹیوب سے پیسے کمانے کا طریقہ

★سب سے پہلے آپ کو ایک عدد Gmailآئی ڈی کی ضرورت ہوتی ہے اُس سے آپ یوٹیوب پر اپنا بالکل فری میں ایک چینل بناتے ہیں ۔چینل بنانے کے بعد آپ اپنی ویڈیوز بناتے ہیں ۔

★یوٹیوب پر ارننگ شروع کروانے کیلئے پہلے ایک چھوٹا سا امتحان پاس کرنا پڑتا ہے۔ امتحان کیا ہے؟ وہ یہ کہ یوٹیوب کی نئی پالیسی کے مطابق اب اُس بندے کی مونیٹائیزیشن آن ہوتی ہے جس کے چینل پر 4000گھنٹے کا واچ ٹائم اور 1000سبسکرائبرز ہوتے ہیں پھر چینل یوٹیوب والے چیک کرتے ہیں اگر تو آپ کا کام بالکل ٹھیک ہوتا ہے اُن کی پالیسی کے مطابق تو آپ کی مونیٹائیزیشن شروع کردی جاتی ہے ، اور یہ ٹارگٹ جو ہے یہ یوٹیوب والوں کی طرف سے ہے کہ ایک سال کے عرصہ کے اندر مکمل ہونا چاہیے یعنی یوٹیوب والے آپ کے چینل کو جب چیک کرتے ہیں تو وہ موجودہ دن سے ایک سال پیچھے تک دیکھتے ہیں کہ کیا واقع اس نے یہ ٹارگٹ ایک سال کے اندر مکمل کیا ہے ۔

★تو اب یہاں پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایک سال تو بہت لمبا عرصہ ہے تو کیا ہمارا چینل اب ایک سال بعد مونیٹائیزڈ ہوگا تو بالکل بھی ایسا نہیں ہے اگر آپ یوٹیوب کا ٹارگٹ ایک ماہ میں یا دو سے تین ماہ میں بھی مکمل کرلیتے ہیں تو آپ مونیٹائیزیشن کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں اگر آپ کا کام اچھا ہوا تو یوٹیوب والے آپ کی مونیٹائیزیشن شروع کردیتے ہیں ۔

★جب آپ کی مونیٹائیزیشن آن ہوجاتی ہے تو اس کے ساتھ آپ جب چینل بنا رہے ہوتے ہیں تو آپ نے پیسے کمانے کیلئے اُن کے ارننگ دینے والے پلیٹ فارم یعنی گوگل ایڈسینس کا اکاؤنٹ بھی بنانا ہوتا ہے تو آپ کو ارننگ گوگل ایڈسینس سے ہوگی ۔گوگل ایڈسینس کا جب آپ اکاؤنٹ بناتے ہیں تو جب آپ کی ارننگ شروع ہوتی ہے اور آپ کے ایڈسینس کے اکاؤنٹ میں جیسے ہی 10ڈالر ہوتے ہیں گوگل ایڈسینس کی طرف سے ایک پِن آتی ہے آپ کے ایڈریس کو ویریفائی کرنے کیلئے جو کہ آپ کے گھر کہ ایڈریس پر آتی ہے جو آپ نے اپنے ایڈسینس اکاؤنٹ بناتے وقت دیا ہوتا ہے جب پِن آپ کو مل جاتی ہے تو آپ وہ پِن اپنے ایڈسینس اکاؤنٹ میں لگاتے ہیں جس سے آپ کا ایڈسینس ویریفائی ہوجاتا ہے تو پھر آپ کی ارننگ آپ کو ملتی رہتی ہے ۔

★یعنی آپ ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرتے ہیں تو یوٹیوب والے آپ کی اُن ویڈیوز پر اپنے مختلف ایڈورٹائزر کے اشتہار دیکھاتی ہے جس سے آپ کو ارننگ ہوتی ہے ۔

★یوٹیوب چینل پر کام کرتے ہوئے ان باتوں کا خیال کریں:٭مفید ویڈیوز شیئر کریں ٭ایسی ویڈیو اپ لوڈ نہ کریں جس سے کسی کی دلآزاری ہو ٭گندے اور فحش مواد سے پرہیز کریں ٭ویڈیو چوری شدہ نہ ہو٭ویڈیو کا کیپشن یا عنوان سنسنی خیز نہ ہو۔

★ہر ماہ کی 21تاریخ تو گوگل ایڈسینس آپ کی کمائی ہوئی رقم دیتا ہے ایک ای میل آتی ہے آپ کو جس ای میل پر آپ نے اپنا گوگل ایڈسینس کا اکاؤنٹ بنایا ہوتا ہے اُس ای میل میں ایک MTCN نمبر ہوتا ہے جس کو آپ کسی بھی ویسٹرن یونین والے کو دیکھا کر اپنے پیسے لے سکتے ہیں اس کیلئے آپ کا اپنا شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے ۔

★گوگل ایڈسینس کم سے کم 100ڈالر ہونے پر آپ کو پیسے دیتا ہے وہ چاہیں تو آپ ایک ماہ میں کر لیں چاہیں تو آپ دو ماہ میں یا چھ ماہ میں کریں جب آپ 100ڈالر مکمل کریں گے تب جاکر آپ کو ارننگ ملتی ہے ۔

Best blogging tips
Best YouTube tips

Earn Money online Earning
Earn money on youtube

Comments

Popular posts from this blog

Best laptop 2022 Chromebook laptop top 2 mobile phone